News & Event Detail
-
On Date
-
5/7/2022
-
Heading
-
Lumpy Skin Disease District Harnai
-
Detail
-
سیکرٹری لائیو سٹاک حکومت بلوچستان جناب محمد طیب لہڑی نے آج ھرنائ میں مویشیوں کی بیماری لمپی سکن ڈزیز کے خلاف حفاظتی ٹیکہ جات اور علاج معالجے کا افتتاح کیا، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ھرنائ محمد رفیق ترین اور ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر فیض اللہ ترین بھی ان کے ہمراہ تھے ۔سیکرٹری صاحب نے محکمہ حیوانات ضلع ھرنائ کے عملے کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں اس بیماریکے مکمل خاتمے ٹک مہم جاری رکھیں ۔
Back to List