Livestock & Dairy Development Department

GOVERNMENT OF BALOCHISTAN

News & Event Detail

11/5/2023

کانگو وائرس محکمہ صحت بلوچستان کا ریڈ الرٹ جاری
کانگو وائرس محکمہ صحت بلوچستان کا ریڈ الرٹ جاری کوئٹہ میں کانگو وائرس کی خطرناک صورتحال سے نمٹنے کیلئے صوبائی محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا* نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کانگو وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے محکمہ صحت اور محکمہ لائیو اسٹاک کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ہدایت جاری کر دی وائرس سے متعلق عوام خصوصاً مال مویشیوں کی خرید وفروخت سے وابستہ افراد کو فوری آگاہی دی جائے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان مال مویشیوں کی چراگاہوں ڈیری فارمز میں جانوروں پر جراثیم کش اسپرے کیا جائے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کانگو وائرس کی اس نئی قسم سے ہونے والا بخار جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے ، علامات کی صورت میں متاثرین کو فوری طبی رہنمائی فراہم کی جائے ، میر علی مردان خان ڈومکی عوام کو گاہی دی جائے کہ تیز بخار، جسم میں شدید درد اور کانگو کی دیگر علامات کی صورت میں ہسپتال اور ڈاکٹروں سے فوری سے رجوع کیا جائے ، نگران وزیر اعلیٰ اسپتالوں میں جراثیم کش ادویات، اسپرے اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے ، نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی محکمہ صحت اور لائیو اسٹاک کثیر الجہتی اقدامات اٹھاتے ہوئے عوام میں شعوری آگاہی کو ترویج دیں ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت ضلعی انتظامی افسران ، محکمہ صحت اور محکمہ لائیو اسٹاک کے زمہ داران ڈیری فارمز ، چراہ گاہوں اور مال مویشی منڈی کا دورہ کرکے کانگو وائرس سے متعلق آگاہی دیں ، نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت محکمہ لائیو اسٹاک اس ضمن میں تمام تر حفاظتی اقدامات بروئے کار لائے ، نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر سیکرٹری صحت بلوچستان نے محکمہ لائیو اسٹاک کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تجاویز اور ان پر فوری عمل درآمد کے لیے مراسلہ ارسال کر دیا
Back to List