News & Event Detail
4/24/2024
-
صوبائی وزیر لاںیوسٹاک بخت محمد کاکڑ کا ڈایریکٹریٹ لاںیو سٹاک کا دورہ
-
صوبائی وزیر لاںیوسٹاک بخت محمد کاکڑ کا ڈایریکٹریٹ لاںیو سٹاک کا دورہ اس موقع پر سیکریٹری لاںیو سٹاک طیب لہڑی بھی صوبائی وزیر کے ہمرہ تھے صوبائی وزیر نے مختلف شعبوں کا معاہنہ کیا صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ کا کہنا تھا کہ لاںیو سٹاک کا شعبہ بلوچستان کی معیشت کا ایک اہم ستون ھے لاںیو سٹاک کے شعبے کو جدید بنیادوں پر استوار کرینگے
Back to List